پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

ملکی صورتحال ،چوہدری نثارنے فیصلہ تبدیل کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آئندہ چند دنوں میں میڈیکل چھٹی پر بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن ملک میں درپیش صورتحال کے پیش نظر انہوں نے وزیراعظم سے ایکس پاکستان لیو کی درخواست نہیں کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق

آئندہ چند دنوں میں اہم فیصلے ہونے جا رہے ہیں جس کے لئے ان کا ملک میں موجود رہنا ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق پمس میں ڈاکٹروں نے ان کو ہرنیا اور آنکھوں کے آپریشن کرانے کا مشورہ دیا تھا۔ وہ لاہور میں بھی اپنا میڈیکل چیک اپ کروا چکے ہیں انہیں فوری طورپر آپریشن کرانے کا مشورہ دیا گیا ہے لیکن وہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر فوری آپریشن نہیں کرا سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…