منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی سرکارکی اہم درخواست ،برطانوی وزیراعظم کے جواب نے مودی سرکارکے ہوش ٹھکانے لگادیئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)نئی دہلی کے دورے پر آئی برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے بھارتی حکام نے درخواست کی کہ انکے شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں مزید کمی کی جائے جس پر تھریسا مے کا جواب سن کر بھارتی اپنا سا منہ لیکر رہ گئے. بھارتیوں کا بے جا مطالبہ ماننے سے صاف انکار کرتے ہوئے انکا کہنا تھاکہ برطانیہ پہلے ہی بھارتی شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں کافی نرمی کا مظاہرہ کررہا ہے ،

ہر دس میں سے نو بھارتیوں کو ویزا جاری کردیا جاتا ہے .انکا کہنا تھا کہ برطانیہ کا ویزا سسٹم بہترین انداز میں کام کررہا ہے اس لیے انکا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاسکتا.تھریسا مے کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں سرمایہ کاری کرنیوالے بھارتی شہریوں کو ویزا کے جلد اجرا پر غور ہوسکتا ہے تاہم عام شہریوں کیلئے ویزا قوانین ہر گز تبدیل نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ برطانیہ خطے میں موجود تمام ممالک کے باشندوں کوایک نظرسے عزت دیتاہے اس لئے بھارت کے شہریوں کےلئے برطانوی ویزے میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…