اسلام آباد( نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے سینٹ انتخابات سے متعلق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیںہیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پانچ مارچ کو اراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں پر کسی بھی قسم کے الیکٹرانک ڈیوائس اور نہ ہی موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ نئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی
سینٹ انتخابات کی پولنگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی
3
مارچ 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں