کینبرا(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی، جنوبی افریقہ کی جانب سے ہاشم عامملہ اور ڈوپلیسی نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنائے۔اوپننگ بلے باز ہاشم عاملہ نے 128 گیندوں پر 4 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سے 159 رنز کی اننگ کھیلی۔ ڈوپلیسی نے 109 گیندوں پر 109 رنز بنائے جس میں 1 چھکا اور 10 چوکے شامل تھے۔اے بی ڈویلیز نے 9 گیندوں پر 24 رنز بنائے۔ملر 23 گیندوں پر 46 جبکہ روسو نے 30 گیندوں پر 61 رنز کی اننگ کھلی۔مک برائن نے دو جبکہ مونے اور اوبرائن نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔ مطلوبہ ہدف کے جواب میں آئرش ٹیم 210 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بلبرینی 58 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اوبرائن نے 48 سکور کیے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ایبٹ نے چار جبکہ ڈیل سٹین اور مورکل نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ہاشم عاملہ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا.
جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































