اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامآباد کے سیکٹر آئی ایٹ 4 میں سرکاری اہلکار میجر ذیشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی 4 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں آئی 4 میں رہائش پذیر ایک سرکاری اہلکار میجر ذیشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کو مطابق میجر ذیشان کو دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر قتل کیا گیا۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ تحقیقات شرو ع کردی گئی ہیں تاہم ابھی تک حتمی کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیاہے ۔