بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف نے ایسی کیا غلطیاں کردی ہیں جس کی بنا پر سپریم کورٹ انہیں 21 سال کیلئے نا اہل اور جیل بھی بھیج سکتی ہے ؟؟ سینئر تجزیہ کار کے سنسنی خیز انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اسدکھرل نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے 2013کے انتخابات میں این اے 120میں جواپنے اثاثہ جات کی تفصیل جمع کرائی اس پرریٹرننگ افسرکی مہرموجود ہے یعنی کہ وہ اب تصدیق شدہ ہیں کہ نوازشریف نے خود اپنے دستخطوں سے یہ کاغذات جمع کرائیں ہیں 
جس میں انہو ں نے تسلیم کیاہے کہ مریم نوازشریف ان پرانحصارکرتی ہیں اوروہ ہی مریم نوازشریف کے اخراجات برداشت کررہے ہیں ۔اسدکھرل نے بتایاکہ نیب کی سیکشن 5اور9کے تحت اگرمریم نوازشریف جواب جمع نہیں کراتی ہیں تونوازشریف نیب آرڈیننس کے تحت 21سال کےلئے نااہل ہوسکتے ہیں جبکہ ان کوجیل بھی ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ میں نہیں کہہ رہابلکہ کاغذات بتارہے ہیں جوکہ وزیراعظم نوازشریف کے اپنے ہیں ۔

Nawaz Sharif can be disqualified for 21 years… by pakawaam2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…