منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے جلسے کے خلاف یہ فوٹیج باقاعدہ وزیراعظم ہاؤس کے میڈیا سیل نے جاری کی ہے، معروف صحافی نے ن لیگی میڈیا سیل کی حرکت بتادی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارندیم ملک نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے سپریم کورٹ میں پانامالیکس کے معاملے پرپیش ہونے سے پہلے تمام میڈیاجس میں ان کاچینل سمابھی شامل ہے حکومت سرکاری خزانے اس اشتہار’’سب سے پہلے احتساب وزیراعظم کا‘‘تین دن میں تقریبا6کروڑخرچ کرچکی ہے ۔ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں ایک فوٹیج بھی دکھائی اورکہاکہ یہ کلپ مسلم لیگ(ن) کے میڈیاسیل سے ٹی وی چینلزکودیاگیاہے جس میں طنزیہ طورپرایک خاتون رپورٹ کہ رہی ہے کہ عمران خان کے جلسہ کی کوریج پانچ لاکھ میڈیاوالے کررہے ہیں۔

Nadeem Malik takes class of Govt for running… by pakawaam2



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…