اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے راہنماءسینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لے کر آئے اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا‘ ایسی ترمیم بھی آنی چاہئے جس میں وفاداریاں بدلنے کیلئے بھی قانون واضح ہو۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے مگر میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں اور میں بھی ہارس ٹریڈنگ کی باتیں سن رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کرتا ہوں اور سینٹ انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض لوگ ہارس ٹریڈنگ کیلئے زبانی کلامی آفر کررہے ہیں جس کا مقصد سینٹ کے انتخابات کو خراب کرنا ہے اس پر حکومت کو نوٹس لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور عمران خان کے دوران جو بات ہوئی وہ کے پی کے کے سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے ہوئی تھی جو مثبت رہی۔ انہوں نے کہا کہ 5 مارچ کو سینٹ انتخابات کی پوزیشن واضح ہوجائے گی۔
حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
موسمی پرندے
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں



















































