اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آنے والے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا غریب سیکورٹی اہلکار کے ساتھ ایسا سلوک کہ سب دنگ رہ گئے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ پہنچے تو وہاں گیٹ پر موجود اہلکار نے جب انہیں سیکورٹی پاس دینے کی کوشش کی تو عمران خان برہم ہو گئے اور اہلکار کا ہاتھ پیچھے کرتے ہوئے کہا کہ آپ جانتے نہیں کہ میں کون ہوں؟ تفصیلات وڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس پر بننے والے کمیشن کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ گئے تھے۔ سیکورٹی اہلکار کے پاس دینے کی کوشش پر عمران خان غصے میں آ گئے اور سیکورٹی اہلکار کا ہاتھ پکڑ لیا۔
عمران خان کا سپریم کورٹ میں سیکورٹی پاس دینے والے غریب اہلکار کے ساتھ ایسا سلوک جس نے پوری قوم کو حیران کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































