ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر میں بڑی کارروائی ،چارہلاک

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان کے ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دروان چارمبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف سی اور حساس ادارے نے بیلاردشت کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا ، جہاں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد مارے گئے ، مقابلے کے دوران دو ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد لیویز فورس، کوسٹ گارڈز اور شہریوں کے قتل کے علاوہ اغواء برائے تاوان اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…