ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد سے دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے طیارے پرچھاپہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد سے دوحہ جانے والے طیارے سے ساڑھے چار کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔ ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس سمیت دیگر اداروں نے اسلام آباد سے دوحہ جانے والے قطر ایئر لائن کے جہاز کی تلاشی لی جہاں سے ہیروئن برآمد ہوئی ،

ہیروئن کے پیکٹ جہاز میں چھپائے گئے تھے۔ ایئر پورٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز میں مشکوک پیکٹ کی اطلاع ٹریفک اسسٹنٹ نے دی تھی جس کے بعد اے ایس ایف اور دیگر اداروں کے اہلکار حرکت میں آئے اور طیارے کی تلاشی لی گئی جہاں سے ہیروئن کے پیکٹ ملے ۔ ہیروئن کی مالیت لاکھوں میں ہے تاہم اس حوالے سے ایئر لائن انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…