اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے عمران خان کو خط لکھ دیا، کپتان آپ نے دھرنا نہیں دیا، سو روپے واپس کر دیں،تحریک انصاف کے ایک دلبرداشتہ کارکن نے بھی شکوؤں بھری ویڈیو اپ لوڈ کی۔اس کارکن کاموقف ہے کہ عمران خا ن نے دھرنانہیں دیاجس سے میرادل ٹوٹ گیا۔تحریک انصاف کے اللہ دتہ نامی کارکن نے عمران خان کوخط میں لکھاہے کہ آپ نے دھرنانہیں دیااس لئے میرے سوروپے واپس کریں ۔اس کارکن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے سے پی ٹی آئی کے کئی کارکن ناخوش ہیںاوروہ اس کاکھلے عام اس کااظہاربھی کررہے ہیں ۔
تحریک انصاف کے کارکن کاعمران خان کوخط،آپ نے یہ کام نہیں کیا،میری چیزواپس کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































