اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے جلسے سے اہم گرفتاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے پیریڈ گراﺅنڈ میں یوم تشکر کے جلسے کے دوران وزارت داخلہ کے ہیلی کاپٹرز مسلسل فضائی نگرانی کرتے رہے اور پنڈال کے اوپر چکر لگاتے رہے۔ پنڈال سے ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔ بدھ کو تحریک انصاف کے یوم تشکر کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔ وزارت داخلہ کے ہیلی کاپٹرز مسلسل پنڈال کے گرد چکر لگاتے رہے اور فضائی نگرانی کرتے رہے۔ پنڈال سے سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو بھی حراست میں لیا اور گرفتار کر کے لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…