اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف والو!خداکےلئے اپنے جلسے میں 10لاکھ افرادلائو۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پرجلسہ گاہ میں 10لاکھ افراد جمع کرنے کے معاملے پرطنزکرتے ہوئے کہاکہ پانچ ہزارکرسیوں پردس لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے ۔انہوں نے کہاتحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں 10لاکھ افراد لانے میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
پانچ ہزارکرسیوں پر10لاکھ افراد؟ن لیگی وزیرکاتحریک انصاف کے جلسہ کے دوران ہی بڑاطنز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































