اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیاتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے سوموارکے روزایگزٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کوناکافی ثبوتوں کی بناپربری کردیاہے جبکہ اس مقدے میں شامل دیگر26افراد کی رہائی کابھی حکم جاری کردیاہے ۔شعیب شیخ ایک بڑے میڈیاگروپ ’’بول ‘‘کے سی ای اوبھی ہیں ۔شعیب شیخ کےخلاف مقدمات کاآغازاس وقت ہواتھاجب نیویارک ٹائمزمیں 2005میں ان کے خلاف ایک جعلی ڈگریوں کاسکینڈل سامنے آیاتھا۔
عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































