پشاور(این این آئی)پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا،طالب علم نبی شاہ کہتے ہیں وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔پشاوریونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں سعبہ صحافت کے طالب علم نبی شاہ نے گورنر خیبر پختونخوا اور جامعہ کے چانسلر اقبال ظفر جھگڑا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا ،طالب علم ڈگری لیئے بغیر ہی واپس اپنی نشست کی طرف چلا گیا ،طالب علم نبی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے ملک اور صوبے کے لئے اقدامات سے وہ مطمئن نہیں اور اس لیے انہوں نے گورنر سے ڈگری لینے سے انکار کیا ، نبی شاہ جامعہ پشاور میں شعبہ صحافت کے طالب علم ہیں۔
پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































