اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے اعلان کردہ یوم تشکرکے موقع پرپریڈگرائونڈکے جلسہ میں شرکاکی تعداد عمران خان کے 30ستمبرکے جلسہ سے زیاد ہ ہے ۔کارکنوں کی زیادہ تعدادکے پیش نظرعمران خان بڑی مشکل سے گاڑی سے باہرآئے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے آج کے یوم تشکرکے جلسہ میں شرکاکی تعداد عمران خان کے 30ستمبرکے جلسہ سے کئی گنازیاد ہ ہے ۔جبکہ سٹیج پرشیخ رشید اوردیگررہنماپہنچ چکے ہیں اورشرکاکی تعداددیکھ کرحیران رہ گئے ہیں جبکہ مبصرین کادعوی غلط ثابت ہواکہ عمران خان 30ستمبرکے برابربھی لوگ نہیں لاسکیں گے لیکن اب صورتحال اس کے برعکس ہے اورلوگوں کاٹھاٹھیں مارتاسمندرنظرآرہاہے ۔
xfgs by siasatpk
عمران خان کاجلسہ ۔۔۔کتنے آدمی ہیں ؟حیرت انگیزصورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی



















































