بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

datetime 3  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بارش سے متاثرہ لوگوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔ منگل کو وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو بھی ہدایت کی کہ بارشوں سے ہونے والے نقصان سے بچنے کے لئے پیشگی اقدامات کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ جہاں ضرورت ہو متاثرین کو فوری امداد بہم پہنچائی جائے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے محکمہ صحت کو متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد کےلئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ نقصانات سے بچنے کےلئے پیشگی اقدامات کیے جائیں ۔



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…