پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونوا میں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکو کے پی کے اسمبلی اراکین سے ملاقات کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کو ٹاسک دے دیا، عمران خان کی ہدایت پر پرویز خٹک اراکین کے پی کے اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے اور پارٹی فیصلے کے مطابق ووٹ دینے پر قائل کریں گے۔
خبر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…