جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

’’صبح صبح انتہائی بری خبر ‘‘ خوفناک حاد ثہ ۔۔ ہلاکت ۔۔ درجنوں زخمی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 1فرد جاں بحق جبکہ 30زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 1فرد جاں بحق جبکہ 30زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بس کو حادثہ بریک کو فیل ہو جانے کی وجہ سے پیش آیا جس کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔حادثہ کشمیر ہائی وے پر جی الیون سگنل کے قریب پیش آیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…