اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ہے عمران خان اگرپہلے ہی یہ کرناتھاتوہماری ہی بات مان لیتے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ عمران خان اگرپہلے ہی یہ کرناتھاتوہماری ہی بات مان لیتے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ہمارے استعفے لینے آئے تھے اوراپنے استعفے دے کرچلے گئے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ عمران خان سے کچھ کہوتوسنتے نہیں اورسنتے ہیں توعمل نہیں کرتے عمران خان آپ کاکیابنے گا؟انہوں نے کہاکہ کل تحریک انصاف کواپنے 9لاکھ 90ہزارکارکنوں کی گنتی دیناہوگی باقی ہمارے پاس ہیں ۔
کچھ کہوتوسنتے نہیں سنتے ہوتوعمل نہیں کرتے عمران خان تمھاراکیابنے گا؟خواجہ سعد رفیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































