بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب: دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آ پریشن

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے سرجنوں نے سابق وزیر صحت ڈاکٹر عبد اللہ ار بیح کر سر براہی میں یمنی ڈھڑ جڑے 2 بچوں کو کامیاب آ پر یشن سے الگ الگ کر دیا ۔ طبی ماہرین پرمشتمل ٹیم نے جڑوں بچوں کو 9 گھنٹوں تک آ پریشن کیا اور آ پریشن 9 مر حلوں میں کیا گیا ۔\ پیشگی ابتداائی ٹیسٹوں کی رپورٹ کے مطابق آ پر یشن کی کامیابی کی شرح 60 سے 70 فیصد ہونے کا اندازہ لگا یا گیا تھا ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں 1990 ءسے لیکر اب تک 18 مختلف ممالک کے 30 جڑواںبچوں کو کامیابی سے علیحدہ کیا گیا ہے سعودی عرب میں جڑواں بچوں کے آ پر یشن اور انہیں علیحدہ علیحدہ کر نے والے مایہ ناز ماہرین ٹیم موجود ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…