پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاکستان کی سرزمین کو پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ہے ، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کا امن لوٹائیں گے۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اراکین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جا رہی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں تیز رفتاری سے موثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کا متفقہ قومی لائحہ عمل نتیجہ خیز ثابت ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا اور استحکام کی جنگ ہر حال میں جیتیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…