پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 13 کلو وزنی بم کو سیکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کیلیے وہاں 13 کلو وزنی بم نصب کیا گیا تھا۔ خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس میں بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔ دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…