لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے انجرڈ کھلاڑیوں جنیدخان اور محمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع کردیا ہے۔پیسر ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ بنانے کے بعد پریکٹس سیشن کے دوران پھسلنے پر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے جبکہ آل راو¿نڈر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پنڈلی زخمی ہونے کی وجہ سے وطن واپس بھجوادیے گئے تھے، دونوں نے بحالی کی جانب سفر شروع کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔ ایک ہفتے میں بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس کا بھی آغاز کردینگے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ کو فٹنس کی بحالی کے بعد بائیومکینک ٹیسٹ کیلیے بھی جانا ہے، فی الحال ایکشن غیر قانونی ہونے پر آئی سی سی کی جانب سے پابندی کی وجہ سے وہ بولنگ نہیں کرسکتے۔
انجرڈ کھلاڑی، جنیدخان اور محمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































