بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے کیسے نعیم بخاری کوخریدنے کی کوشش کی ؟نعیم بخاری نے کپتان سے اجازت لیکرحکومت کاکچہ چھٹہ کھو ل دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمانعیم بخاری نے کہاہے کہ حکومت کے دوطریقے ہیں کہ پہلے ڈراتے ہیں کہ نیب میں دومقدمات ہیں ان کوچھوڑدیں اوربعد میں پیغام آیاکہ آپ کونیب کاچیف لیگل کنسلسٹنٹ مقررکرتے ہیں آپ عمران خان کاساتھ چھوڑدیں ۔نعیم بخاری نے کہاکہ حکومت نے مجھے خریدنے کی کوشش کی کہ میں عمران خان کاساتھ چھوڑدوں ۔انہوں نے کہاکہ میں نے نیب کے خلاف مقدمہ دائرکررکھاہے اورکسی صورت بھی عمران خان کاساتھ نہیں چھوڑوں گا۔نعیم بخاری کے عمران خان کے ہمراہ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حکومت دوطرح کے طریقے استعمال کرتی ہے ایک ڈرانے کااوردوسراخریدنے کا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے گلوں بٹ اب بھی کئی طرح کے حرب استعمال کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مجھے اعلی عہدہ دینے مجھے خریدنے کی کوشش تھی جوکہ میں نے ناکام بنادی

How Government Tried To Buy Naeem Bokhari by awaztvpk

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…