بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471افراد گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور میں اپنے بچوں کو کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے 471افراد گرفتار کر کے 1ہزار سے زیادہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے احکامات کے مطابق پشاور میں 9 بیماریوں کیخلاف چلائی جانے والی مہم صحت کا اتحاد میں قطرے نہ پلانے پر 471 ان افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچاو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا۔ گرفتار افراد کو 3 ایم پی او کے تحت جیل منتقل کردیا گیا ہے جب کہ قطرے نہ پلانے پر1 ہزار افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…