منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چین کی نئی ایجاد پر بھارتی ٹوٹ پڑے،دھڑا دھڑ خریداری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کی شیاومی کمپنی کا سمارٹ فون بھارت کی ای کامرس کا سب سے بڑہ سمارٹ فون برانڈ بن گیا ، گزشتہ 18 دنوں میں 10لاکھ سے زائد شیاومی موبائل فروخت ہوئے ، شیاو می بھارت میں مزید سرمایہ کاری کرئے گا ۔ جمعرات کو چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی شیاومی موبائل فون کمپنی کے ڈائریکٹر لے جون نے بھارتی مارکیٹ کی تازہ ترین پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کے گزشتہ 18دنوں میں بھارتی مارکیٹ میں شیاومی موبائل 10لاکھ کی تعداد میں فروخت ہوئے جس کے بعد چین کے علاوہ بھارت بھی شیاومی موبائل کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا شیاومی بھارت میں مزید سرمایہ کاری کرئے گا

۔دوسری طرف انٹر نیٹ ڈیٹا سروس آئی ڈی سی کے مطابق رواں سال جولائی اور اگست کے مہینے میں شیاو می بھارت کی ای کامرس انڈسٹری کا سب سے بڑہ برانڈ بنا اور ستمبر میں بھارت کے تیس بڑئے شہروں میں شیاومی کو بھارت کے تیسرئے بڑئے سماعٹ فون کی حثیت حاصل رہی جو مارکیٹ کا 8.4فیصد ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…