بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہوجائیں تیار،پابندی اُٹھالی گئی،باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گریڈ 1 سے 15 تک بھرتیاں کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے ملازمتوں پر پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ پابندی ہٹائے جانے کے بعد گریڈ 1 سے 15 تک بھرتیاں کی جائیں گی۔ جس میں خصوصی افراد کیلئے 2 فیصد جبکہ خواتین اور اقلیتوں کے لئے 5 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے سلیکشن کمیٹیاں بھی تشکیل دی جاچکی ہیں اور ابتدائی بھرتیاں ان ہی کمیٹیوں کے ذریعے ہوں گی تاہم کسی بھی محکمے میں بھرتیوں کے اشتہارات اخباروں اور سندھ روزگار اسکیم کی ویب سائٹ پر دیئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…