لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک نجی کمپنی کو ایئرلائن سروس شروع کرنے کی اجازت دیدی ۔ ذرائع کے مطابق ابتدا ء میں کمپنی کو صرف اندرون ملک آپریشن کرنے کی اجازت دی جائے گی جس کے تحت کمپنی پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی جس میں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہر شامل ہیں ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیرلائن کی ایک سال کی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے بیرون ممالک آپریشن کی اجازت دے گی۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے کمپنی سے کہا گیا ہے کہ وہ پہلے طیارے خریدے گی ۔
پاکستان میں ایک اور نئی ایئرلائن کاآغاز،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































