ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

نئے آغازمیں ہی بھارت میں ہنگامہ برپاکردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مبشرلقمان نے اپنے پروگرام میں ایک انکشاف کیاہے کہ بھارتی آرمی چیف کے خطاب کے دوران بھارتی فوجی سوتے رہے ۔اس سلسلے میں بھارتی آرمی چیف نے کہاکہ میں نے اس بارے میں مودی سرکارکوشکایت کی ہے اورجلد ہی ان فوجیوں کے خلا ف کارروائی ہوگی ۔پاکستان کےخلاف کبھی معصوم پرندوں کبوتروں اورکبھی غباروں کاالزام لگانے والے بھارت کی آرمی کایہ حال ہے کہ ان کاسپہ سالارخطاب کررہاہوتاہے تووہ سورہے ہوتے ہیں ۔اس موقع پرمعروف صحافی نذیرلغاری نے کہاکہ اب بھارت پاکستان کے کبوتروں پرجاسوسی کے الزامات لگارہاہے توکچھ روزبعد فاختوں پربھی دہشتگردی کے الزامات لگادے گا۔انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت چھوٹی سی چھوٹی بات پرواویلاکرتاہے لیکن ہماری سکیورٹی فورسزنے بھارت کے ایجنٹ کل بھوشن یادیوکوگرفتارکررکھاہے لیکن ہمارے حکمرانوں نے چھپ کررکھی ہے ۔اس موقع پرمعروف اداکارہ نبیل نے کہاکہ ہمارے سپہ سالارایک دلیرانسان ہیں وہ بھارتی آرمی چیف کی طرح کمزورنہیں ہیں ،ہمارے سپہ سالارپہلے کام کرتے ہیں اوربعد میں بتاتے ہیں جبکہ بھارتی فوج کاسربراہ اپنے فوجیوں کی شکایات مودی حکومت کولگارہاہے ۔اس موقع پرمبشرلقمان نے کہاکہ میرے پاس بھارتی فوجیوں کی ایسی بھی ویڈیوموجود ہے جوکہ بھارت کے علاقے آسام میں ہے وہ اس لئے نہیں دکھاسکتاکیونکہ ہماری مائیں اوربہنیں بھی میراپروگرام دیکھ رہی ہیں ۔مبشرلقمان نے انکشاف کیاکہ آسام میں بھارتی خواتین نے برہنہ ہوکربھارتی آرمی چیف کے خلاف مظاہرہ کیااوربھارتی آرمی چیف سے مطالبہ کیاکہ ان کے ساتھ بھارتی فوج نے ریپ کیاہے ۔مبشرلقمان نے کہاکہ اگرکسی بھارتی کومیری بات پرشک ہوتووہ مجھے اپناای میل بھیجے میں اس کوویڈیوبھیج دوں گا۔

Mubashir Luqman Plays Video Of Indian Army… by aman57

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…