جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ،معروف سیاسی رہنما کے گھرپر حملہ،بھائی زخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (ا ین این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح ملزمان نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اشفاق منگی کے گھر پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں ان کا بھائی زخمی ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اشفاق منگی کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم اشفاق منگی فائرنگ سے محفوظ رہے جبکہ فائرنگ سے ان کا بھائی زخمی ہوگیا ہے ۔فائرنگ کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد جمع کیے تفتیش شروع کردی ہے ۔اس ضمن پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اشفاق منگی نے کہا ہے کہ نامعلوم مسلح ملزمان ان کے بھائی کو اغوا کرنا چاہتے تھے تاہم مزاحمت وہ انہیں زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔دوسری جانب ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ چاچڑنے کہا ہے کہ اشفاق منگی پر حملے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔اطلاع کے بعد پولیس نفری نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر صورت حال کا جائزہ لیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…