پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

صرف پانچ دن ۔۔پھرکیاہوگا؟بڑادعوی کردیاگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں اہم خبرلیک ہونے پراب فوج نے وزیراعظم کوپانچ دن کاوقت دیاہے کہ وہ اس معاملے میں ملوث افراد کی نشاہدہی کریں ۔معروف صحافی صابرشاکرنے اپنے ایک تجزیے میں انکشاف کیاہے کہ اس معاملے میں تین افراد سامنے آتے ہیں جن میں بیٹرسٹرظفراللہ بھی شامل ہیں جوکہ یہ کہتے رہے ہیں پانامالیکس میں وزیراعظم کانام نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایک اندھاقتل کرنے کی کوشش کی لیکن یہ کوشش ناکام ہوگئی ،انہوں نے انکشاف کیاکہ اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیطرف سے وزیراعظم کواس معاملے کی تحقیقات کے لئے پانچ دن دیئے گئے ہیں اورکہاگیاہے کہ اگرپانچ دن میں یہ معاملہ ختم نہیں ہواتوپھرآرمی خود ہی اس معاملے کوحل کرے گی اورذمہ داروں کوسامنے لائے گی ۔

Army Given 4 To 5 Days To Prime Minister To… by awaizp9

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…