جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے حامی بھر لی،اسلام آباد بند کرنے سے قبل ایک اور اہم کام کیاجائے گا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر مشترکہ جلسے کی دعوت قبول کر لی ۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد نے عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں راولپنڈی آنے کی دعوت دی ہے جسے قبول کر لیا گیا ہے ۔28 اکتوبر کو راولپنڈی لال حویلی کے باہر عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف کا مشترکہ جلسہ ہوگا جس سے عمران خان ، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…