اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی گرفتاری،،حکومتی عزائم،تحریک انصاف مشتعل،وزیراعظم کااگلا’’ٹھکانہ ‘‘بتادیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

(آئی این پی) تحر یک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ پر ویز رشید کی باتیں مذاق کے سواکچھ نہیں کوئی بھی عمران خان کو گر فتارکرنے کی جرات نہیں کر سکتا‘تحر یک انصاف کے پاس عوامی طاقت ہے اور ہم شہر بند کر کے دکھائیں گے ۔اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پرویز رشید آئے روز مذاق کی باتیں کرتے ہیں اس لیے ہم انکی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ سمیت کسی بھی حکومت اور جماعت میں اتنی جرات نہیں وہ عمران خان کو نظر بند یا گر فتار کر یں ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کے وزات اعظمی کے دن ختم ہونیوالے اب پانامہ لیکس والوں کا اگلا مقام اقتدار نہیں بلکہ جیل ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…