اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )غریبوں کی مالی امداد کے لئے شروع کیا گیا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کی نظر ہونے لگا، آڈٹ رپورٹ دو ہزار پندرہ سولہ میں انکشاف کیا گیا کہ بی آئی ایس پی میں 7 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں مگر کارروائی کسی کے خلاف نہیں ہوئیغریبوں کی مالی امداد کے لئے شروع کیا گیا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کی نظر ہونے لگا، آڈٹ رپورٹ دو ہزار پندرہ سولہ میں انکشاف کیا گیا کہ بی آئی ایس پی میں 7 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں مگر کارروائی کسی کے خلاف نہیں ہوئی۔