اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میرنے کہاہے کہ عمران خان کے لئے 30اکتوبرکادھرناان کے سیاسی کرئیرکے لئے بہت اہم ہے ۔انہوں نے کہاہے کہ عمران خان اسمبلیوں کے بائیکاٹ کااعلان کرچکے ہیں وہ دھرنااس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک نوازشریف استعفی نہ دیدیں یاجب تک وہ اپنے آپ کواستعفی دے کراحتساب کےلئے پیش کردیں ۔حامد میرنے کہاکہ عمران خان کے دھرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف اسی طرح گھرجائیں گے جیسے ان سے پہلے پیپلزپارٹی کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی گھرگئے تھے ۔
Hamid Mir Telling Who Is Going To Send PM Nawaz… by pakawaam2
وزیراعظم نوازشریف کو “گھر” کون اور کیسے بھیجے گا؟ معروف صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































