اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لئے جگہ کم پڑ گئی ہے غیر ملکی قیدیوں کو مسجد میں رکھا جانے لگا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر داخلہ خیبرپختونخوا نے صوبائی وزیر اعلی پرویز خٹک کو مراسلہ بھیجا ۔ جس میں صوبائی وزیر داخلہ نے پرویز خٹک کو آگاہ کیا ہے کہ سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے زیادہ ہو گئی ہے سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کی تعداد 2900 ہو گئی ہے جو گنجائش سے زیادہ ہے سینٹرل جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے باعث غیر ملکی قیدیوں کو مسجد میں رکھا جا رہا ہے جو امن و امان میں خرابی کا باعث ہو سکتے ہیں صوبائی وزیر داخلہ نے وزیر اعلی پرویز خٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ ہائی سکیورٹی پریزن مردان جیل کو سینٹرل جیل کا درجہ دیا جائے تاکہ گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو مردان جیل میں رکھا جا سکے ۔
پاکستان کے اہم علاقے میں قیدیوں کو ایسی جگہ رکھا جانے لگا کہ کہ سن کر آپ یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
لاہور میں غیرملکی خواتین سے متعلق پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































