جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اوباما کا فون آ گیا ! عمران خان مشتعل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی اجلاس کے بعد موبائل فون کی بیل بجنے پر ناراض ہو گئے ، تمام شرکاء کو فون بند کرنے کی ہدایت کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سنٹرل پنجاب کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک کسی کے موبائل فون کی بیل بجی۔ بیل کیا بجی کپتان کو بھی غصہ آ گیا اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون بند کرو انتہائی اہم اجلاس میں کیا تمہیں اوباما کا فون آ گیا ہے تاہم عمران خان نے اجلاس کے تمام شرکا کو موبائل فون بند کرنے کی ہدایت کر دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…