اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوئوں کا مذہبی تہوار ’’رام لیلا ‘‘ان کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے جسے وہ بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ مناتے ہیں تاہم اس بار پاکستان کی ہندو برادری محرم الحرام کے احترام میں اس بار رام لیلا کا مذہبی تہوار سادگی سے منائے گی تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے موقع پر پاکستان ہندو برادری کی جانب سے مذہبی تہوار رام لیلا سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تمام ہندو برادری محرم الحرام کے موقع پر مذہبی تہوار رام لیلا نہایت سادگی سے منائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہندو برادری کے تہوار رام لیلا کی تقریبات کے موقع پر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بھی نہیں کیا جائے گا۔ سرپرست اعلی پاکستان ہندو کونسل ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا تھا کہ رام لیلا کے موقع ہندو برادری روزے رکھنے کے ساتھ پوجا کا اہتمام کرتی ہے۔
’’محرم الحرام کا احترام ‘‘ پاکستان کی ہندو برادری کا ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































