بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

ٹوکیو( آن لائن ) جاپان کی سب سے بڑی ریٹیلر کمپنی آئیون کے گردشی منافع میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آئیون کمپنی لمیٹڈ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جون سے اگست کے دوران گردشی منافع 39.5 ارب ین رہا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 37.4 ارب ین گردشی منافع ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پہلی رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران گردشی منافع 0.1 فیصد اضافے سے 72.4 ارب ین کی سطح پر پہنچ گیا جو کہ گزشتہ سال 72.3 ارب ین ریکارڈ کیا گیا تھا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…