بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

لندن( آن لائن )امریکہ اور یورپ کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتیں گرنے اور بڑھنے کا عمل برقرار رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں اتار چڑھاو کا شکار رہیں تو دوسری جانب امریکہ اور یورپ کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔لندن کی مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کی قیمت میں صفر اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں مستقبل میں خریداری کے معاہدے بارہ سو تریسٹھ اعشاریہ ایک آٹھ ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔دوسری جانب یو ایس گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بارہ اعشاریہ آٹھ ڈالر فی اونس بڑھ گئی جہاں نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ بارہ سو پچاس اعشاریہ تین پانچ ڈالر فی اونس پر فروخت ہوا جبکہ سونے کی خریداری کے معاہدے بارہ سو پینسٹھ اعشاریہ آٹھ صفر ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…