سئیول( آن لائن ) جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’’سام سنگ الیکٹرونکس‘‘ نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار منسوخ کر دی ہے۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری دھماکے سے پھٹنے کی شکایات کے پیش نظر گزشتہ ماہ دنیا بھر سے گلیکسی نوٹ سیون واپس منگوانے کا اعلان کیا تھا۔ جنوبی کورین میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار عارضی طور پر روک دی ہے تاہم سام سنگ حکام نے رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔۔
سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































