بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان کودیا ہوا تحفہ واپس مانگ لیا‎

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان نے اگلے دوہفتوں میں سعودی عرب کی جانب سے دیئے گئے 2ارب ڈالرکے تحفے واپس کرنے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاہے کہ پاکستا ن نے دوہفتے میں سعودی عرب کے دوارب ڈالرواپس کرنے ہیں جوسعودی عرب نے پاکستان کو2013میں تحفے میں دیئے تھے ۔اسحا ق ڈارکامزیدکہناہے کہ سعودی عرب ایسے وقت میں پیسے واپس مانگ رہاہے جبکہ پاکستان کابھارت کے ساتھ سرحدی تنازعہ چل رہاہے اورحالات کشیدہ ہیں ۔اقتصادی ماہرین کاکہناہے کہ سعودی عرب نے اتنی خطیررقم پاکستان کواہم معاشی اہداف حاصل کرنے کےلئے دی تھی جوکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…