کراچی(این این آئی)یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کی خبروں پر پاونڈاسٹرلنگ کی شرح تبادلہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 31 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔عالمی شرح تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران برطانوی پاونڈکی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک ڈالر 27سینٹ تک گرگئی جو 1985 کے بعد برطانوی کرنسی کی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین شرح تبادلہ ہے۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے نکلنے کا سلسلہ شروع کئے جانے کے اعلان کے بعد پاونڈکی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔کرنسی ماہرین پاونڈ کی قدر میں کمی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنے کے اندازے لگا رہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































