لاہور( این این آئی)پاکستان منٹ فیکٹری نے دس روپے کے سکوں کی پہلی کھیپ اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دی ،پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر 1ارب 10کروڑ روپے کے سکے تیار کیے جائیں گے۔حکومت نے دس روپے کی نوٹ کی جگہ دس روپے کا سکہ رائج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے لاہور میں جی ٹی روڈ پر واقع پاکستان منٹ تیار کیا گیا ہے ۔پاکستان منٹ کی انتظامیہ نے دس روپے کے سکے کی پہلی کھیپ اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دی ہے۔ یہ سکے بتدریج دس روپے کی نوٹ کی جگہ لیں گے۔ پہلے مرحلے میں پاکستان منٹ فیکٹری میں 1ارب 10کروڑ روپے کے سکے تیار ہوں گے۔
پاکستان کی نئی’’کرنسی‘‘ تیارپہلی کھیپ اسٹیٹ بینک کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































