بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں امریکی ڈالرکوجھٹکا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی مارکیٹ میں امریکی ڈالر پانچ پیسے کی کمی کے بعد 105روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 105روپے 60پیسے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پانچ پیسے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 5پیسے ہو گئی، جب کہ اس کی قیمت فروخت 105روپے 60پیسے ہو گئی ہے۔دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا، جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے55پیسے ہو گئی، جب کہ اس کی قیمت فروخت 104روپے 75پیسے ہوگئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…