بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری،پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے میں 2غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ کا 25فیصد حصص خریدنے کی خواہشمند ہیں ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی خرایداری کیلئے 17 کمپنیوں نے بولی لگائی جس میں 14کمپنیوں کی بولی پر غور کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 2018تک پاکستان اسٹاک میں ایک ارب ڈالر کی نئی کمپنیوں کے اندراج متوقع ہے ۔ ماہرین کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سے مستقبل میں بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…