جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

کروڑوں کا انعام ۔۔۔! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی کل 3 اکتوبر بروز سوموار فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 3 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
واضح رہے کہ 0 15,00روپے والے انعامی بانڈز کی68 ویں قرعہ اندازی 03 اکتوبر2016 فیصل آباد میں ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطا بق سٹیٹ بینک آف پاکستان ، فیصل آباد میں ہو نے وا لی اس قرعہ اندازی میں گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف ایجوکیشن برائے فقدان سماعت (خصوصی تعلیم) فیصل آباد کے بچوں نے انعامات نکالے۔انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے پہلا انعام 30,000,000/- روپے ایک انعام دوسرا انعام 10,000,000/- روپے 3 انعامات تیسرا انعام 185,000/- روپے 1696 انعامات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…