اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بڑھتی عمرانسان کو” با وقار“ بناتی ہے،کرینہ کپور

datetime 28  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ایک برانڈ کی تشہیری تقریب کےدوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتی عمر کے ساتھ آدمی کی ذہانت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق خوبرو اور دلکش اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں 34برس کی ہوں اور میں اپنی حقیقی عمر جتنا ہی نظرآنا پسند کرتی ہوں میں اس بات کی خواہش مند نہیں کہ 18 یا 22برس کی نظرآو¿ں۔کرینہ کپور بالی وود کی حسین اور با صلاحیت اداکارہ مانی جاتی ہیں۔ کبھی خوشی کبھی غم،جب وی میٹ، تھری ایڈیٹس اور اوم کارا جیسی فلموں میں کرینہ اپنی اداکاری کا لوہا منواچکی ہیں۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…